• - سیاسی کھیل کھیلنے والے ملک کی اقتصادی ترقی روکتے ہیں
  • - غاروں میں پناہ لینے والے دہشت گرد ہیں تو ایوانوں میں بھی دہشت گرد موجود ہیں
  • - پاکستان اپنی سرزمین کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دے گا،مسعودخالد
  • - کراچی ،رینجرز کا سرچ آپریشن ، 4 ٹارگٹ کلر گرفتار
  • - لاہور،پولیس کا سرچ آپریشن 15 مشتبہ افراد گرفتا
  • - معاشی ترقی کے باعث پنجاب تجارتی حب بن چکا ہے، شہباز شریف
  • - شہباز شریف کی پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشی پانی کی فوری نکاسی کی ہدایت
  • - اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے‘ نالہ لئی میں پانی کی سطح 17 فٹ تک بلند ہوگئی جبکہ ہولی فیملی ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں پانی داخل ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا‘ بارش کے باعث ڈگری کالج سیٹلائٹ ڈاؤن کی دیوار گر گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ ترجمان واسا کے مطابق شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح سترہ فٹ تک بلند ہوگئی۔ بوہڑ بازار‘ صادق آباد‘ جاوید کالونی‘ آریہ محلہ کے گھروں اور دکانوں میں پانی داخل ہوگیا۔ بارش کا پانی ایئرپورٹ میں بھی دال ہوگیا اور کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد ایئرپورٹ سے پانی نہ نکالا جاسکا۔ ہولی فیملی ہسپتال کے مختلف وارڈز میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا۔ ڈینگی وارڈ میں پانی جمع ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش کے باعث ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاؤن کی دیوار گر گئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان واسا کے مطابق شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
  • - پاکستان امریکی امداد کے بغیربھی جنگ لڑسکتا ہے، عمران خان
  • - رمنڈ ڈیوس کی رہائی میں کچھ خاص لوگوں کا مفاد ہو سکتا ہے
  • - تحریک انصاف نے شاہد خاقان عباسی کے مقابلے میں شیخ رشید کو وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلئے نامزد کر دیا
  • - نوازشریف کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے ،نامزدوزیراعظم کی حمایت کیلئے اعتماد میں لیا
  • - نواز شریف کو وزیراعظم ہاؤس چھوڑنا پڑے گا، یہ انکی پھوپھو کا گھر نہیں ہے،نعیم بخاری
  • - قومی اسمبلی کااجلاس پیرکوہوگا،شاہدخاقان عباسی کونیاقائد ایوان منتخب کیاجائے گا،میڈیارپورٹس

اہم خبریں


Daily Taas

Urdu News Epaper

MENU
  • گزشتہ شمارے
    • February 2019
      M T W T F S S
      « Jan    
       123
      45678910
      11121314151617
      18192021222324
      25262728  
  •  ہوم
  •  ہمارا تعارف
  • بزنس بازار
  • ضرورت رشتہ
  •  رابطہ
Business Bazar
اگلا صفحہپچھلا صفحہ
  • 16-02-2019
Placeholder

page 1 of 2


Posts navigation

Older posts
advertise-with-us
Hostech Web Solutions
advertise-with-us
Daily Taas
© 2016 Daily Taas. All Rights Reserved. Powered by Hostech Web Solutions